Hot Spicy Chicken Wings Recipe

Hot Spicy Chicken Wings Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Hot Spicy Chicken Wings Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Hot Spicy Chicken Wings Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:30 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

924

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

laiba from khi
ہاٹ سپائسی فرائیڈ چکن ونگز (INGREDIENTS)
  1. چکن ونگز 8عدد
  2. لیموں 2عدد
  3. لہسن آدھا
  4. ٹماٹو کیچپ 3 کھانے کے چمچ
  5. تیل 2کپ
  6. شملہ مرچ 1عدد
  7. پیاز (درمیانی) 1عدد
  8. ہری مرچ 2 عدد
  9. ہرا دھنیا 2/1 گٹھی
  10. ٹماٹر 1 عدد
  11. چلی گارلک ساس 3 کھانے کے چمچ
  12. نمک حسبِ ضرورت
  13. چلی پیسٹ کے لیۓ
  14. لال مرچ ( کُٹی ہوئ) 4 عدد
  15. تلہار مرچ 6 عدد
  16. پسی لال مرچ 10 عدد
METHOD
  • پین میں ایک کپ پانی ڈال کر اس میں ثابت مرچ، تلہار مرچ، اور باریک پسی ہویٔ لال مرچ ڈال کر پکائیں۔
  • اب اس کو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں چلی پیسٹ تیار ہے۔
  • ساس پین میں آئل کے ساتھ لہسن کو فرائ کر لیں، اب ونگز ڈال کر کُچھ دیر بھون لیں۔
  • اب لیموں کا رس کیچپ نمک اور پانی ڈال کر 6 سے 7 منٹ تک پکائیں۔
  • اس کے بعد لیموں کا رس کیچپ اور چلی گارلک ساس مکس کریں۔
  • لیجیٔے ہاٹ سپائسی چکن ونگز تیار ہیں۔
Reviews & Discussions