Ice Cream Crunch Recipe in Urdu

PERSON
Comments (0) 6475 Views 4444
Submited by Daniyal Hussain from

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook some Read More

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook something different. Hide

INGREDIENTS

آئس کریم کرنچ

کرنچ بنانے کے لئے:


ونیلا آئس کریم ۔۔ ایک پیکٹ


بادام ۔۔ ایک کپ


چینی ۔۔ آدھا پیکٹ



برائے چوکلیٹ سوس:


چاکلیٹ ۔۔ دو عدد


کوکو پاؤڈر ۔۔ ایک کھانے کا چمچ

METHOD

کرنچ بنانے کے لئے: چینی پکا کے اس میں بادام ڈالیں۔ پراؤن ہونے پر پلیٹ میں تیل لگا کر جما لیں۔ سخت ہونے پر موٹا موٹا چورا کرلیں۔


برائے چوکلیٹ سوس: چاکلیٹ اور کوکو پاؤڈر کو آدھا کپ پانی میں ملا کر پکائیں۔ گاڑھا ہونے پر اتارلیں۔ ٹھنڈا ہونے دیں۔ ایک ڈش میں آئسکریم پھیلا دیں۔ آئسکریم پر پہلے چاکلیٹ سوس ڈالیں پھر کرنچ لگا کلر فورن سرو کریں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS