Irani Bhurta Recipe in Urdu

Irani Bhurta Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Irani Bhurta Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Irani Bhurta Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

8308

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Nighat from karachi
ایرانی بھرتہ (INGREDIENTS)
  1. بینگن آدھا کلو
  2. گھی آدھا پاؤ
  3. ادرک ایک گرہ
  4. کشمش بیس دانے
  5. سبز مرچ چھ عدد
  6. نمک حسب ذائقہ
  7. پیاز کے لچھے آدھا پاؤ
  8. دہی آدھا پاؤ
  9. انڈے دو عدد
METHOD
  • پہلے بینگن ابال لیں اور پھر ان کا گودا نکال کر پیس لیں۔ نمک شامل کر دیجئے۔ پھر گھی میں پیاز کے لچھے سرخ کر کے آدھے نکال لیں اور باقی لچھوں میں بینگن کا ابلا ہوا گودا ڈال کر بھونیں۔ ا س کے بعد ادرک کو پیس کر اس کا عرق نکال کر ڈالئے۔ دہی کو کپڑے میں چھان کر ڈالئے۔ کشمش بھی ڈال دیں۔ دو انڈے ابال کر اور چھیل کر ڈال دیں اور جو پیاز سرخ کر کے ڈالی تھی، اس میں ملاکر مسل ڈالیں ۔ پھر اسے بھی بھرتے میں ملا دیں۔ اگر مرچ زیادہ پسند ہو تو سبز مرچ کا ٹ کر ڈال دیں۔
Reviews & Discussions