Irani Chicken With Butter Rice Recipe in Urdu

Irani Chicken With Butter Rice Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Irani Chicken With Butter Rice Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Irani Chicken With Butter Rice Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:40

comments Comments

0

reviews Views

824

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

saba from hyderabad
ایرانی چکن ود بٹر رائس (INGREDIENTS)
  1. :چکن میری نیشن کے لئے
  2. (چکن آدھا کلو (ہڈی کے بغیر
  3. (پیاز ایک عدد (کٹا ہوا
  4. لہسن ایک عدد
  5. نمک حسب ذائقہ
  6. کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  7. سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
  8. زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  9. دار چینی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  10. زعفران ایسنس آدھا چائے کا چمچ
  11. مایونیز دو کھانے کے چمچ
  12. سرکہ یا لیموں کا رس تین کھانے کے چمچ
  13. :چاول کے لئے
  14. (چاول ایک کپ (ابلے ہوئے
  15. مکھن دو کھانے کے چمچ
  16. نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  17. کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  18. :سبزیوں کے لئے
  19. مکھن دو کھانے کے چمچ
  20. نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  21. کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  22. (شملہ مرچ ایک عدد (کیوب میں کٹی
  23. (پیاز ایک عدد (کیوب میں کٹی
  24. (ٹماٹر ایک عدد (کیوب میں کٹا
  25. (آلو ایک عدد (ابلا اورکیوب میں کٹا
METHOD
  • چکن کے لئے: تمام میری نیشن اجزاء کو چکن کے ساتھ مکس کرلیں اور تیس منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔
  • پھر پیاز اور لہسن کو چکن سے الگ کر لیں۔
  • چکن کو اسکیورز پر لگا کر باربی کیو یا پین میں تھوڑے سے تیل میں فرائی کرلیں۔
  • چاول کے لئے: مکھن کو گرم کرکے چاولوں کو نمک اور کالی مرچ کے ساتھ فرائی کرلیں۔
  • سبزیوں کے لئے: مکھن گرم کرکے تمام سبزیوں کو نمک اور کالی مرچ کے ساتھ سوتے کرلیں یہاں تک کہ سبزیاں نرم ہوجائیں۔
  • سرونگ کے لئے: چکن، چاول اور سبزیوں کو پلیٹر میں ڈال کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions