Ispahgetti Or Fish,White Sous Ke Sath Recipe in Urdu

Ispahgetti Or Fish,White Sous Ke Sath Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Ispahgetti Or Fish,White Sous Ke Sath Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Ispahgetti Or Fish,White Sous Ke Sath Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

6156

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sakina from Karachi
اسپاگیٹی اور مچھلی ، سفید سوس کے ساتھ (INGREDIENTS)
  1. اسپاگیٹی پاؤنڈ کا پیکٹ
  2. مچھلی کلو گرام
  3. انڈے تین عدد(پھینٹ لیں)
  4. مکھن دو کھانے کے چمچے
  5. کارن فلور 2کھانے کے چمچے
  6. پنیر 2کھانے کے چمچے
  7. پیاز ایک (بڑی ، باریک کاٹ لیں)
  8. کالی مرچ چائے کا چمچہ
  9. نمک چائے کا چمچہ
  10. دودھ 1پیالی
METHOD
  • مکھن گرم کر کے پیاز ڈالیں، مگر براؤن نہ ہونے دیں۔ پھر کارن فلور ڈال کر چمچہ چلائیں۔ کھولتا ہوا دودھ ڈالتی جائیں اور ملاتی جائیں۔ کسٹرڈ کی طرح گاڑھا ہونے لگے تو نمک، کالی مرچ اور آدھا پنیر ڈال اور خوب ملا کر اتار لیں۔ سفید سوس تیار ہے۔ مچھلی ابال کر کانٹے نکال لیں۔ اسپاگیٹی ابال کر چھلنی میں چھان لیں۔ پھر اسے مچھلی اور سفید سوس میں ملا دیں۔ آدھے پھینٹے ہوئے انڈے بھی شامل کر دیں۔ ایک بڑے برتن میں پانی ڈالیں۔ کسی چھوٹے برتن میں اسپاگیٹی کا مرکب بھر کر اوپر باقی انڈے اور پنیر ڈال دیں اور بڑے برتن میں رکھ دیں۔ پون گھنٹہ بھاپ میں پکنے دیں۔ اوون ہو تو صرف 15منٹ کے لئے رکھیں۔ اس کے بعد ڈش میں نکال لیں۔
Reviews & Discussions