Italian Salad Recipe in Urdu

Italian Salad Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Italian Salad Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Italian Salad Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:05

comments Comments

0

reviews Views

12577

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Suman from Karachi
اٹالین سیلڈ (INGREDIENTS)
  1. میکرونی (ابلی ہوئی) دو کپ
  2. شملہ مرچیں دو عدد(بیج نکال کر کیوبز کاٹ لیں)
  3. ہری پیاز(چوپ کر لیں ) دو عدد
  4. گاجر یں (چوپ کر لیں) دو عدد
  5. انڈے (ابلے ہوئے) 2-3عدد
  6. کریم دو کھانے کے چمچے
  7. لیموں کا رس ایک چائے کا چمچہ
  8. مایو نیز 5کھانے کے چمچے
  9. زیتون کا تیل ایک چائے کا چمچہ
  10. بند گوبھی (کدوکش کی ہوئی) کپ
  11. پاپٹر(سرونگ کیلئے) حسب پسند
  12. نمک، سفید مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
METHOD
  • ایک پیالے میں میکرونی، شملہ مرچیں، ہری پیاز، گاجر یں اور بند گوبھی ڈال کر مکس کر لیں۔ ڈریسنگ تیار کرنے کے لئے ایک دوسرے پیالے میں کریم، لیموں کا رس، مایونیز، زیتون کا تیل، نمک، سفید مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کر یں۔ اب تیار کی ہوئی ڈریسنگ کو سبزیوں اور میکرونی والے پیالے میں ڈال کر ٹوژ کر یں۔ مزیدار اتالین سیلڈ تیار ہے سیلڈ باؤل میں نکال کر ابلے ہوئے انڈے سے گارنش کر کے پاپٹر کے ساتھ سرو کر یں۔
Reviews & Discussions