Italian Spaghetti Meat Recipe in Urdu

Italian Spaghetti Meat is a treat for Spaghetti lovers. It is a unique delicious easy to make recipe. Italian Spaghetti Meat recipe is made with Chinese sauces, meat pieces and packet of spaghetti. Children and adults love this recipe a lot. You simply need to follow the recipe as it is to get the best results.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:20

comments Comments

1

reviews Views

25044

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~sani~ from
اٹالین اسپیگھٹی میٹ (INGREDIENTS)
  1. گوشت کلو(پارچے) اسپیگھٹی ایک پیکٹ سویا سوس چار کھانے کے چمچے چلی سوس تین کھانے کے چمچے سیاہ مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ نمک حسب ذائقہ چائنیز نمک چائے کا چمچہ لہسن(کُٹا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ تیل حسب ضرورت
METHOD
  • گوشت میں کُٹا ہوا لہسن، سیاہ مرچ پاؤڈر ، نمک، چائنیز نمک، چلی سوس اور سویا سوس ڈال کر 1-1 گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔ اس کے بعد اس میں ایک گلاس پانی ڈال کر گوشت کو گلا لیں۔ اس کے بعد ایک فرائنگ پین میں تھوڑا سا تیل گرم کر کے اس میں گوشت کے پکے ہوئے پارچے ڈال کر اسٹر فرائی کر کے الگ رکھیں۔ ایک پتیلی میں نمک ملے پانی میں اسپیگھٹی ابالیں اور گرم پانی نتھار کر ٹھنڈا پانی گزار دیں۔ سرونگ ڈش میں پہلے اسپیگھٹی رکھ کر اس پر فرائی کئے ہوئے گوشت کے پارچے رکھیں اٹالین اسپیگھٹی میٹ تیار ہے۔ گرم گرم سرو کر یں۔
Reviews & Discussions

This is so simple and I usually make it at home. Try this delicious recipe of Italian Spaghetti and make your family happy with this continental food.

  • Noma, Karachi
  • Thu 11 Jun, 2015