Kabab Masala Recipe

Kabab Masala Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Kabab Masala Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Kabab Masala Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:40

comments Comments

0

reviews Views

265

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

misbah from khi
کباب مصالحہ (INGREDIENTS)
  1. گرم مصالحہ پاؤڈر --------- ایک چائے کا چمچ
  2. سُرخ مرچ پاؤڈر --------- ایک کھانے کاچمچ
  3. ہلدی پاؤڈر --------- ایک چائے کا چمچ
  4. کالی مرچ پاؤڈر --------- ایک چائے کا چمچ
  5. زیرہ پاؤڈر --------- ایک کھانے کا چمچ
  6. د ھنیا پاؤڈر --------- ایک کھانے کاچمچ
  7. سُرخ مر چ کُٹی ہوئی --------- ایک چائے کا چمچ
  8. بیسن --------- پانچ کھانے کے چمچ
  9. دھنیا چوپ --------- پانچ گرام
  10. پودینہ چوپ --------- پانچ گرام
  11. ادرک چوپ --------- ایک کھانے کا چمچ
  12. پیاز چوپ --------- بیس گرام
  13. کھانے کا تیل --------- آدھا کپ
  14. لہسن پیسٹ --------- ایک چائے کا چمچ
  15. ادرک پیسٹ --------- ایک چائے کا چمچ
  16. ٹماٹرسلائس --------- کٹنگ چھ عدد
  17. دہی --------- آدھا کپ
  18. پانی --------- آدھا کپ
  19. ادرک ،دھنیا بطورگارنش
METHOD
  • ایک برتن میں مٹن قیمہ لیں اور اس میں نمک ،گرم مصا لحہ پاؤڈر ، سُرخ مرچ پاؤڈر(آدھا کھانے کا چمچ) ، ہلدی پاؤڈر(آدھا چائے کا چمچ) ، زیرہ پاؤڈر(آدھا کھانے کا چمچ)، دھنیا پاؤڈ ر(آدھا کھانے کا چمچ)،لال مرچ کُٹی ہوئی ،بیسن ،دھنیا چوپ ،پودینہ چوپ،سبز مرچ چوپ ،ادرک چوپ اور پیاز چوپ(دس گرام) کیے ہوئے ڈا ل کر ملا لیں اب اسے تیس منٹ کے لیے فریج میں رکھیں اورکباب بنا لیں اب ایک پین میں کھا نے کا تیل لیں اور اس میں کباب ڈال کرشیلو فرائی کر لیں اب ایک برتن میں کھا نے کا تیل (تین کھانے کے چمچ)لیں اور اس میں پیاز (دس گرام)ڈال کر لائٹ براؤن کر لیں اب اس میں لہسن پیسٹ اور ادرک پیسٹ ڈال کر ہلکا سا پکا لیں اب اس میں ٹماٹر ،دہی ،پانی ، نمک ، سُرخ مرچ پاؤڈ ر(آدھا کھانے کا چمچ)، ہلدی پاؤڈر(آدھا چائے کا چمچ) ، دھنیا پاؤڈر (آدھا کھانے کا چمچ)، زیرہ پاؤڈر(آدھا کھانے کا چمچ) اور کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر چار سے پانچ منٹ بھُونائی کر لیں اب اس میں فرائی کیے ہوئے کباب ڈا ل کر دو سے تین منٹ دم دیں اور گارنش کرلیں آپکا مزیدار کباب مصالحہ تیار ہے
Reviews & Discussions