Kadhi Pakora Recipe In Urdu

Kadhi Pakora Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Kadhi Pakora Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Kadhi Pakora Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Kadhi Pakora Recipe In Urdu

Person Person

6

time Time

00:40 - 00:20

comments Comments

0

reviews Views

1964

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Kinza from Lahore
کڑہی پکوڑا (INGREDIENTS)
  1. دہی_____ 1 کلو
  2. ادرک، لہسن کا پہسٹ_____ دو کھانے کے چمچ
  3. بیسن_____ چھ کھانے کے چمچ
  4. پسی لال مرچ_____ ایک کھانے کا چمچ
  5. کُٹی ہوئی لال مرچ_____ آدھا کھانے کا چمچ
  6. ہلدی_____ آدھا چائے کا چمچ
  7. پانی_____ چار گلاس
  8. نمک_____ حسبِ ذائقہ
  9. ہرا دھنیا، ہری مرچ_____ حسبِ ذائقہ
  10. پیاز_____ دو درمیانے سائز کے
METHOD
  • پیاز کو فرائی کریں، پھر اس میں لہسن، ادرک کی پیسٹ ڈال دیں۔ پھر لال مرچ، ہلدی ڈال کر مصالحہ بھون لیں۔ پھر پانی میں دہی اور بیسن کو اکٹھا بلینڈ کرکے ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں اور نمک شامل کریں۔ مناسب گاڑھا ہونے پر کڑہی تیار ہے۔ بیسن کے مزیدار پکوڑے بنا کر کڑہی میں شامل کریں اور پیاز، زیرہ کا بگھار لگا کر چاول سے کھائیں۔
Reviews & Discussions