Kali Mirch Chicken Karahi Recipe In Urdu

Kali Mirch Chicken Karahi Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Kali Mirch Chicken Karahi Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Kali Mirch Chicken Karahi Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Kali Mirch Chicken Karahi Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:30 - 00:15

comments Comments

0

reviews Views

721

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ahmed from Hyderabad
کالی مرچ چکن کڑاہی (INGREDIENTS)
  1. چکن_____ 500گرام
  2. لیموں کا رس_____ 2-3کھانے کے چمچے
  3. ہری مرچ_____ 3-5عدد
  4. ہری پیاز کے پتے_____ 2-3کھانے کے چمچے
  5. ہرا دھنیا_____ 2کھانے کے چمچے
  6. نان_____ سرونگ کے لئے
  7. دہی_____ 1کپ
  8. ادرک لہسن پیسٹ_____ 2کھانے کے چمچے
  9. گرم مصالحہ پاﺅڈر_____ 1چائے کا چمچہ
  10. نمک_____ حسبِ ذوق
  11. کُٹی کالی مرچ_____ 1کھانے کا چمچہ
  12. تیل_____ 2کھانے کے چمچے
  13. مکھن_____ 4کھانے کے چمچے
  14. بھنا کٹا زیرہ_____ 1چائے کا چمچہ
  15. ادرک _____ گارنش کے لئے
  16. کوئلہ1 _____ ٹکڑا
METHOD
  • ایک پین میں تیل گرم کرکے چکن کے ٹکڑے ڈالیں۔ ساتھ ہی ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کرکے5سے 6منٹ تک فرائی کریں۔ پھر اس میں کٹی کالی مرچ، بھنا کٹا زیرہ، نمک اور دہی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں، اتنا کہ پانی خشک ہوجائے۔ اب گرم مصالحہ پاﺅڈر،ہری پیاز ،ہرا دھنیا،لیموں کا رس اور کریم شامل کرکے 2سے 3منٹ تک پکنے دیں۔ آخر میں کوئلے کا دھواں لگائیں۔ سرونگ ڈش میں نکالیں۔ اوپر سے کٹی کالی مرچ اور ادرک چھڑکیں۔ نان اور چپاتی کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions