Keema Paratha Recipe in Urdu

Keema Paratha Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Keema Paratha Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Keema Paratha Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

2788

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

nighat from khi
قیمہ پراٹھا (INGREDIENTS)
  1. قیمہ------------- 250گرام
  2. انڈے------------ 2عدد
  3. پیاز----------- 2/1کپ
  4. دہی------------ 2ٹیبل سپون
  5. ادرک لہسن کا پیٹ----------------- ایک ٹیبل سپون
  6. کالی مرچ----------------- ایک ٹی اسپون
  7. تیل--------------- 2-3ٹیبل سپون
  8. پراٹھا------------ بنانے کے لئے اشیائ
  9. آٹا-------------- 2کپ
  10. میدہ---------- 2کپ
  11. گھی-------- 2ٹیبل سپون
  12. نمک-------- 2/1ٹی سپون
  13. پانی------------- حسبِ ضرورت
METHOD
  • سب سے پہلے تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کر اچھی طرح فرائی کرلیں، ہلکی سنہری ہوجائے تو اس میں قیمہ ڈال دیں ساتھ ہی ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، مرچ اور زیرہ شامل کریں دہی بھی ڈال دیں اور اچھی طرح بھون لیں۔ بوننے کے بعد آدھ کپ پانی ڈال کر قیمہ گلالیں، پانی بالکل خشک ہوجائے تو اس کو ٹھنڈا کرلیں، جب بالکل ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں دونوں انڈے توڑ کر شامل کرلیں اور اچھی طرح ملا لیں۔ تمام پراٹھا بنانے والی اشیا ءکو ملا کر آٹا گوندھ لیں۔ اب آٹے کا پیڑا بنا کر روٹی کی طرھ بیل لیں۔ درمیان میں قیمہ کا مکسچر رکھ دیں۔ پھر ہلکے ہاتھ سے چاروں طرف سے بند کرلیں اور چوکو ر سا پراٹھا بنالیں۔ پھر اس کو توے پر ڈال کر فرائی کرلیں۔ ٹماٹو ساس کے ساتھ سرو کریں
Reviews & Discussions