آلو ابال لیں-ابال کے چھیل لیں اور کانٹے سے آلوئو کو نشان لگا لیں-اب آلو تل لیں-جب گولڈن ہو جائے تو تیل سے نکال لیں-اب دھی میں سارے مصالحے سوائے کٹے ھوئے دھنیا کے ڈال کر اچھی طرح مکس کر لٰیں-اور آئل میں ڈال کر پکائیں-پانچ منٹ بعد تلے ھوئے آلو بھی ڈال دیں-آور دھی کا پانی کا خشک کر لیں- اب کٹا ھوا دھنیا ڈال دیں-چپاتی کے ساتھ پیش کریں-