Khatti Arbi Recipe In Urdu

Khatti Arbi Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Khatti Arbi Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Khatti Arbi Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Khatti Arbi Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:20 - 00:10

comments Comments

0

reviews Views

310

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

tahir from Islamabad
کھٹی اروی (INGREDIENTS)
  1. تل کا تیل_____ 2 چائے کے چمچ
  2. زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ
  3. سفید رائی_____ 1 چائے کا چمچ
  4. پیاز درمیانہ سائز_____ 2 عدد موٹے کٹے ہوئے
  5. ہری مرچیں_____ 3 عدد باریک کٹی ہوئی
  6. پسی ہوئی لال مرچ_____ 1 چائے کا چمچ
  7. نمک_____ 1 چائے کا چمچ یا حسب ذائقہ
  8. کڑی پتے_____ 4 عدد
  9. آمچور پاؤڈر_____ 2 چائے کے چمچ
  10. کسا ہوا ناریل_____ 1 چائے کا چمچ
METHOD
  • اروی کو چھیل کر اچھی طرح دھو لیں ۔ اور نمک والے پانی میں 20منٹ تک ابال کر اتنی دیر تک ٹھنڈی ہونے دیں کہ چھیلی جا سکیں ۔ چھیل کر دو ، دو حصوں میں کاٹ کر ایک طرف رکھ لیں ۔ اب تل کے تیل کو فرئینگ پین میں ڈال کر اچھی طرح گرم کریں۔ زیرہ رائی ڈالیں اب فوراَ پیاز اور کٹی ہوئی ہری مرچیں، کڑی پتے اچھی طرح تل لیں۔ پیاز تھوڑا سا رنگ بدلے تو لال مرچ ایک چمچ پانی میں ملا کر مسالوں میں بھونیں چمچ ہلاتے ہوئے کٹی ہوئی اروی مسالوں میں ڈال کر تلیں دس منٹ تک تلنے کے بعد آمچور پاؤڈر اور کساہوا ناریل اروی مسالے میں ملا کرمزید پانچ منٹ تک بھونیں ۔ یہاں تک کہ تمام ارویاں آمچور پاؤڈر اور کسے ہوئے ناریل سے ڈھک جائیں
Reviews & Discussions