Khatti Daal Recipe In Urdu

Khatti Daal Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Khatti Daal Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Khatti Daal Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Khatti Daal Recipe In Urdu

Person Person

3

time Time

00:15 - 00:15

comments Comments

0

reviews Views

401

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ahad from Lahore
کھٹی دال (INGREDIENTS)
  1. گھی_____ 2 سے 3 کھانے کے چمچ
  2. کٹی ہوئی پیاز_____ 1 سے دو عدد
  3. کالی مرچ_____ آدھ چائے کا چمچ
  4. لونگ_____ آدھ چائے کا چمچ
  5. لال گول مرچ _____ 5 سے 6عدد
  6. ٹماٹر کٹے ہوئے_____ 1 سے دو عدد
  7. نمک_____ 1 چائے کا چمچ
  8. لال مرچ پسی ہوئی_____ 1 چائے کا چمچ
  9. ہلدی پسی ہوئی_____ آدھ چائے کا چمچ
  10. گرم مصالحہ_____ 1 چائے کا چمچ
  11. مونگ کی دال بھگوئی ہوئی_____ 250گرام
  12. مسور کی لال دال بھگوئی ہوئی_____ 300گرام
  13. املی کا پانی_____ 3 سے 4 کھانے کے چمچ
  14. پانی_____ حسب ضرورت
  15. ثابت ہری مرچیں_____ 4 سے پانچ عدد تڑکہ
  16. تیل دو سے_____ 3 کھانے کے چمچ
  17. لال ثابت گول مرچیں_____ 4 سے پانچ عدد
  18. زیرہ_____ 1چائے کا چمچ
METHOD
  • ایک برتن میں گھی ڈال کر اسے درمیانے درجے کی آگ پر گرم کریں۔ پھر اس میں کٹی ہوئی پیاز ڈال کر بھونیں جب تک کہ ان کی رنگت تبدیل نہ ہوجائے ۔ اب اس میں لونگ اور کالی مرچ ڈالیں اور اچھی طرح بھونیں ۔ اب اس میں گول سرخ مرچ اور کٹے ہوئے ٹماٹر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔ اب اس میں پسی ہوئی لال مرچ ،ہلدی ،نمک اور گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ اب اس میں بھگو کے رکھی ہوئی مونگ کی دال اور مسور کی لال دال ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرلیں ۔ اب اس میں املی کا پانی ڈالیں اور اچھی طرح ملائیں۔ اب اس میں پانی اور ہری مرچیں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ڈھکن دے کر 8سے10منٹ تک پکنے دیں ۔ اب اسے گول ثابت مرچ اور زیرے کا تڑکہ لگائیں۔گرما گرم ،مزے دارکھٹی دال تیار ہے۔
Reviews & Discussions