Khatti Mirch Recipe in Urdu

Khatti Mirch Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Khatti Mirch Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Khatti Mirch Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

7629

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sadaf Ansari from
کھٹی مرچ (INGREDIENTS)
  1. ہری مرچ ۔۔ 4/1 کلو
  2. پیاز ۔۔ 4/1 کلو
  3. خشخاش ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  4. تل ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  5. کھوپرا ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  6. سفید زیرہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  7. دھنیا ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  8. لال مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  9. چینی ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  10. ہلدی ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  11. شہد ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  12. میتھی دانہ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  13. نمک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  14. کلونجی ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  15. املی ۔۔ آدھا پیکٹ
  16. تیل ۔۔ 4/3 کپ
METHOD
  • تمام مصالحوں کو مکس کر کے آدھا کپ گرم تیل میں فرائی کر لیں۔ ساتھ میں کری پتہ، ہری مرچ، پیاز اور املی ڈال کر پکائیں۔ اتنا کے تیل الگ ہوجائے۔ ایک چوتھائی کپ تیک گرم کر کے چار لال مرچیں، میتھی دانہ، کری پتہ اور زیرہ کا بگھاڑ بنائیں۔ اب کھٹی مرچوں کو بگھار لگائیں اور سرو کریں۔
Reviews & Discussions