Khubani Ka Meetha Recipe In Urdu

Khubani Ka Meetha Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Khubani Ka Meetha Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Khubani Ka Meetha Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Khubani Ka Meetha Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:50 - 00:15

comments Comments

0

reviews Views

644

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Mahnoor from karachi
خوبانی کا میٹھا (INGREDIENTS)
  1. ونیلا کسٹرڈ بنانے کے اجزاء:
  2. دودھ_____ 4 کپ
  3. چینی_____ 3 کھانے کا چمچ
  4. کنڈنسڈ ملک_____ تین چوتھائی کپ
  5. وبیلا کسٹرڈ(دودھ میں ملا) _____ 6 کھانے کے چمچ
  6. خوبانی(سوکھی)(ایک رات بھیگو لیں) _____ آدھا کلو
  7. چینی_____ آدھ کپ
  8. ٹعپنگ کے اجزاء:
  9. خوبانی کے بیج (بادام)
  10. ویپنگ کریم_____ آدھ کپ
METHOD
  • ونیلا کسٹرڈ بنانے کی ترکیب: ایک پین میں دودھ لیں اس میں چینی ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔ اب اس میں کسٹرڈ ڈال کر ہلاتے رہیں جب تک گاڑھا نہ ہو جائے۔ خوبانی مکسچر بنانے کی ترکیب: ایک پین میں خوبانی لیں اب اس میں چینی ڈال کر دس سے بارہ منٹ تک پکا لیں۔ اب اس کو بلینڈر سے بلینڈ کر لیں۔ ٹوپنگ: ویپنگ کریم کو اچھی طرح وسک کر لیں جب تک بلکل ملائم نہ ہو جائے۔ اب ایک سرو کرنے والے برتن میں تیار کیا ہوا کسٹرڈ کی تہہ لگائیں پھر اس پر تیار کیا ہوا خوبانی کی تہہ لگائیں اسی طرح تہ لگا لیں اور پھر تیار کی ہوئی ٹوپنگ کی ٹوپنگ کر لیں اور اس پر خوبانی کے بادام رکھ دیں۔
Reviews & Discussions