Kohati Gosht Recipe

Kohati Gosht Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Kohati Gosht Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Kohati Gosht Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

906

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sheeza from khi
کوہاٹی گوشت (INGREDIENTS)
  1. انڈرکٹ گوشت (چھوٹی بوٹیا بنالیں) 1 کلو
  2. پیاز 2 عدد (بڑی) (باریک کٹی ہوئی)
  3. تیل 2 کپ
  4. ٹماٹر (چوپ کیے ہوئے) 2 عدد
  5. لہسن (کوٹ لیں) 1 کھانے کا چمچہ
  6. ادرک (کوٹ لیں) 1 کھانے کا چمچہ
  7. ہلدی پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ
  8. لال مرچیں (کُٹی ہوئیں) ڈیڑھ کھانے کا چمچہ
  9. نمک حسب ذائقہ
METHOD
  • سوس پین میں تیل گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر فرائی کریں گولڈن براؤن ہونے پر اس میں لہسن، ادرک، کُٹی ہوئی لال مرچیں، ٹماٹر، نمک اور ہلدی پاؤڈر ڈال کر 15 منٹ تک پکائیں اس میں گوشت شامل کر کے درمیانی آنچ پر 30 منٹ تک مزید پکائیں چولہے سے اُتار کر سرونگ پلیٹ میں رکھیں سلاد اور چپس کے ساتھ سرو کریں
Reviews & Discussions