Labanese Makloubi With Meat Recipe In Urdu

Lebanese Makloubi with Meat is a delicious beef & mutton recipes you may serve it as an ideal lunch & dinner recipe it is one of the most famous Lebanese special dish.

recipe

Person Person

6

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

6914

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Saniya Akhter from
لیبینیز مکلوبی ود میٹ (INGREDIENTS)
  1. ٹماٹر(باریک گول کٹے ہوئے) دو عدد
  2. بینگن(باریک گول کٹے ہوئے) دو عدد
  3. بھول گوبھی(پھول توڑلیں) آدھا کلو
  4. چاول(بھیگے ہوئے) دو پیالی
  5. بادام ۔۔ تین کھانے کے چمچے
  6. چلغوزے ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  7. نمک ۔۔ دو چائے کے چمچے
  8. گھی ۔۔ چار کھانے کے چمچے
  9. گوشت کے اجزاء:
  10. بکرے کا گوشت ۔۔ ایک کلو
  11. پیاز(باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
  12. پسی ہوئی دار چینی ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  13. ثابت دار چینی ۔۔ دو ڈنڈی
  14. پسی ہوئی جائفل ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  15. پسی ہوئی کالی مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  16. پسی ہوئی لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  17. تیج پتے ۔۔ دو عدد
  18. پانی ۔۔ پانچ پیالی
  19. تیل ۔۔ چار کھانے کے چمچے
METHOD
  • ایک دیگچی میں گوشت کے تمام اجزاء ڈال کر گوشت گلنے تک پکائیں، پھر یخنی چھان کر محفوظ کرلیں اور گوشت کے ریشے کر کے رکھ لیں۔ چاولوں کو آدھا ابالیں اور چھان کر رکھ لیں۔ ایک علیحدہ دیگچی میں بینگن، ٹماٹر اور پھول گوبھی کی تہہ لگائیں۔ یخنی میں نمک ملا کر اس کے اوپر ڈالیں۔ اس پر چاول، گوشت، گھی، بادام اور چلغوزے ڈالیں اور دم پر رکھ دیں۔
Reviews & Discussions

I am all dependent on online posted recipes as I usually forget method oftenly. I have taken screenshots of this Labanese Makloubi With Meat recipe and saved it in my phone. Will try it on Eid day!

  • Afgan, Islamabad
  • Wed 31 Aug, 2016