Lahori Naan Khatai Recipe In Urdu

Lahori Naan Khatai Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Lahori Naan Khatai Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Lahori Naan Khatai Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Lahori Naan Khatai Recipe In Urdu

Person Person

As Desired

time Time

00:15 - 00:25

comments Comments

0

reviews Views

195

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Fatima from karachi
لاہوری نان ختائی (INGREDIENTS)
  1. میدہ چھنا ہوا_____ 225 گرام
  2. بیسن چھنا ہوا_____ 56 گرام
  3. پسی ہوئی چینی_____ 168 گرام
  4. بیکنگ پاؤڈر_____ 2 چائے کے چمچے
  5. بیکنگ سوڈا_____ آدھ چائے کا چمچہ
  6. پسی ہوئی چھوٹی الائچی_____ 1 چائے کا چمچہ
  7. بادام بھنے اور کٹے ہوئے_____ حسب پسند
  8. انڈے کی زردیاں_____ 2 عدد
  9. گھی_____ 196 گرام
METHOD
  • ایک پیالے میں گھی، چینی اور الائچی اتنی پھینٹیں کہ جھاگ اوپر آجائے۔ اس میں بادام ملا کر رکھ لیں۔ ایک پیالئ میں کر رکھ لیں۔ ایک پیالے میں میدہ، بیکنگ پاؤڈر، بیسن اور بیکنگ سوڈا ملا کر چھان لیں۔ اسے گھی والے پیالے میں ڈال کر آٹے کی طرح گوندھ لیں۔ آٹے کو بیل کر چھوٹے گول سانچے کی مدد سے کاٹ لیں۔ اوون کی ٹرے کو چکنا کریں۔ نان ختائیاں اس پر رکھ کر برش کی مدد سے انڈا لگا دیں اور پھر بادام رکھ دیں۔ ٹرے کو پہلے سے گرم اوون میں 190 ڈیگری سینٹی گریڈ پر پندرہ منٹ تک پکا کرلیں۔
Reviews & Discussions