Lauki Chana Dal Recipe In Urdu

Lauki Chana Dal Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Lauki Chana Dal Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Lauki Chana Dal Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Lauki Chana Dal Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:35 - 00:15

comments Comments

0

reviews Views

726

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashad from Sialkot
لوکی چنا دال (INGREDIENTS)
  1. لوکی_____ 1کلو
  2. دال چنا_____ 1کپ
  3. ٹماٹر_____ 1کپ
  4. پیاز_____ 1کپ
  5. ادرک لہسن پیسٹ_____ 1کھانے کا چمچ
  6. نمک_____ حسبِ ذائقہ
  7. لال مرچ پاؤڈر_____ آدھ کھانے کا چمچ
  8. ہلدی پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
  9. ذیرہ پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
  10. کالی مرچ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
  11. گرم مصالحہ پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
  12. دھنیا پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
  13. سبز مرچیں_____ 2کھانے کے چمچ
METHOD
  • دال کو تین سے چار گھنٹے کے لئے بھگو کر رکھ دیں۔ اب ایک باؤل میں پانی آدھا چمچ ہلدی اور دال ڈال کر ستر فیصد پکنے تک پکائیں اور چھان کر سائیڈ پر رکھ دیں۔ پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گر م کر کے اس میں پیاز ڈالیں اور تھوڑا سا بھون لیں۔ اب ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر تین سے چار منٹ پکائیں۔ پھر اس میں ٹماٹر، نمک، آدھا چمچ ہلدی اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر پانچ سے آٹھ منٹ پکائیں۔ اب لوکی ڈال کر تین سے چار منٹ پکائیں،اگر ضرورت ہو تو پانی بھی ڈالیں۔ پھر دس سے پندرہ منٹ ڈھکن سے ڈھانپ دیں جب اچھی طرح پک جائے۔ اب اس میں دال، کالی مرچ، گرم مصالحہ، ذیرہ پاؤڈر اور دھنیا پاؤڈر ڈال کرتین سے چار منٹ اچھی طرح پکنے تک پکائیں۔ سبز مرچوں کے ساتھ گارنش کریں اور پراٹھا کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions