Lauki Ka Halwa Recipe In Urdu

Lauki Ka Halwa Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Lauki Ka Halwa Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Lauki Ka Halwa Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Lauki Ka Halwa Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:40 - 00:10

comments Comments

0

reviews Views

642

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Amaan from karachi
لوکی کا حلوہ (INGREDIENTS)
  1. لوکی(کدو کش کیا ہوا)_____ 700g
  2. گھی_____ آدھ کپ
  3. الائچی_____ 3-4
  4. دودھ_____ ڈیڑھ کپ
  5. چینی_____ ڈیڑھ کپ
  6. کھویا_____ 150g
  7. بادام_____ 2-3کھانے کے چمچ
  8. پستہ_____ 2-3کھانے کے چمچ
  9. چاندی کے ورق_____ حسبِ ضرورت
METHOD
  • ایک پین میں گھی اور الائچی ڈال کر گرم کریں۔ اس میں کدو کش کی ہوئی لوکی 08-10منٹ اچھی طرح بھون کر اس کا پانی خشک کر لیں۔ اب اس میں چینی اور دودھ ڈال کر مکس کریں اور ڈھک کر دودھ خشک ہونے تک پکائیں۔ پھر اس میں ہرا رنگ چند قطرے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں ۔ اب اس میں کھویا ، پستہ اوربادام ڈال کر اچھی طرح پکائیں جب تک حلوہ پین کے کنارے نہ چھوڑ دے۔ بادام، پستہ اور چاندی کے ورق کی گارنش کر کے سرو کریں۔
Reviews & Discussions