Loki Ki Kheer Recipe in Urdu

Loki Ki Kheer Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Loki Ki Kheer Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Loki Ki Kheer Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:00 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

14178

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sanam from Lahore
لوکی کی کھیر (INGREDIENTS)
  1. ہری لوکی آدھ پاؤ
  2. دودھ آدھ لیٹر
  3. چینی آدھ کلو
  4. بادام کی گری ایک چھٹانک
  5. کیوڑہ ایک بڑا چمچ
  6. سبز الائچی چند عدد
  7. ناریل آدھی چھٹانک
  8. پستہ آدھی چھٹانک
METHOD
  • لوکی کو چھیل کر کدوکش کر لیں، ایک دیگچے میں یہ لچھے ڈال دیں۔ اور ہلکی آنچ پر انہیں اپنے پانی میں ہی گلنے دیں۔ گل جائے تو دودھ ، سبز الائچی کے دانے اور پھینٹی ہوئی بالائی شامل کر دیں۔ چمچ چلاتے رہیں پکنے لگے تو چینی ڈال دیں پانی خشک ہو جائے ۔ شیرہ گاڑھا ہو جائے۔ اور جذب ہونے لگے تو بادام پستہ اور ناریل کو باریک کر کے ڈال دیں کیوڑا بھی ساتھ ہی ملا دیں۔ کھیر کی شکل بننے لگے تو دم پر رکھ دیں کھیر کو طباق میں نکالیں، ورق لگائیں۔ پستہ بادام چھڑکیں اور شوق فرمائیں۔
Reviews & Discussions