Macaroni Alfredo Recipe in Urdu

Macaroni Alfredo Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Macaroni Alfredo Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Macaroni Alfredo Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

2

reviews Views

23078

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Amna Iqbal from
میکرونی الفریڈو (INGREDIENTS)
  1. نمک ۔۔۔ حسب ذائقہ
  2. کٹے پارسلے ۔۔ چند پتے
  3. مکھن ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  4. لہسن ۔۔۔ دو سے تین جوئے
  5. کریم ۔۔ 4/3 کپ
  6. دودھ ۔۔ 4/1 کپ
  7. کریم چیز ۔۔ تین چائے کے چمچے
  8. پسی سفید مرچ ۔۔ حسب ذآئقہ
  9. کدوکش پامزان چیز ۔۔ حسب ضرورت
METHOD
  • ایک کھانے کا چمچہ مکھن گرم کر کے اس میں دو سے تین جوئے لہسن ڈال کر ایک منٹ کے لئے سوتے کر لیں۔ اب اس میں 4/3 کپ کریم اور 4/1 کپ دودھ شامل کر کے اچھی طرح مکس کرلیں۔ پھر اس میں تین چائے کے چمچے کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ایک سے دو منٹ کے لئے پکالیں۔ اب اس کے بعد حسب ذائقہ نمک اور حسب ذائقہ پسی سفید مرچ شامل کردیں۔ اس کے بعد ابلی میکرونی بھی شامل کردیں اچھی طرح فولڈ کریں کہ سوس اچھی طرح میکرونی پر کوٹ ہوجائے۔ آخر میں کٹے پارسلے اور تھوڑا سا کدوکش پامیزان چیز چھڑک کے گرم گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions

This recipe of Chicken Alfredo Pasta is amazing and simple to make at home.

  • Bani, Karachi
  • Tue 19 May, 2015

very gud

  • saifullah, lahore
  • Wed 05 Feb, 2014