Macaroni Chaat

Macaroni Chaat is regarded among the popular dishes. Read the complete Macaroni Chaat with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Macaroni Chaat from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Macaroni Chaat

Person Person

3-4 persons

time Time

0:15 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

1536

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
میکرونی چاٹ (INGREDIENTS)
  1. چاٹ مصالحہ کے اجزاء:
  2. زیرہ پاؤڈر_____ 2 کھانے کے چمچ
  3. ثابت لال مرچ _____15عدد
  4. سونف_____ 1 کھانے کا چمچ
  5. ثا بت دھنیا_____ 4 کھانے کے چمچ
  6. ٹاٹری_____ 1 کھانے کا چمچ
  7. کالی مرچ پاؤڈر_____ 1 کھانے کاچمچ
  8. اجوائن_____1 چائے کا چمچ
  9. کالا نمک_____ 1 کھانے کا چمچ
  10. ادرک پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
  11. آم چور_____ 1 کھانے کا چمچ
  12. مکرونی چاٹ کے اجزاء:
  13. کھانے کا تیل_____ حسبِ ضرورت
  14. مکرونی(اُبلی ہوئی)_____ ڈیڑھ کپ
  15. آلو(اُبلے ہوئے)_____ 1 کپ
  16. شملہ مرچ(کیوب کٹ)_____ تین چوتھائی کپ
  17. پیاز(چوپ)_____1 درمیانی
  18. ٹماٹر(چوپ)_____ 2 چھوٹے
  19. ہرا دھنیاv آدھا کپ
  20. نمک_____ حسب ذائقہ
  21. چاٹ مصالحہ_____ 2 کھانے کا چمچ
  22. ہری مرچ(چوپ)_____ 2-3عدد
  23. املی چٹنی_____ 3 کھانے کا چمچ
  24. لیموں کا رس_____ 2کھانے کا چمچ
METHOD
  • چاٹ مصالحہ بنانے کی ترکیب: ایک پین میں زیرہ ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔ اب اس میں ثابت لال مرچ، دھنیا، سونف ڈال کر فرائی کر لیں۔ اب ان کو گرائینڈر میں ڈال کر گرائینڈ کر لیں۔ اب اس گرائینڈ کیے ہوئے مصالحہ کو ایک برتن میں ڈال دیں اب اس میں ٹاٹری، کالی مرچ ؤڈر، اجوائن، ادرک پاؤڈر، آم چور ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔ اس مصالحہ لو ڈبہ میں ڈال لیں اور چار سے چھ ہفتہ تک استعمال کر سکتے ہیں۔
  • مکرونی سلاد بنانے کی ترکیب: ایک برتن میں پانی لیں اس میں تھوڑا سا کھانے کا تیل ڈال کر مکرونی ڈال دیں اور اُبال لیں۔ اُبلی ہوئی مکرونی کو برتن میں ڈال لیں اور اس میں اُبلے ہوئے آلو، شملہ مرچ، پیاز، ٹماٹر، ہرا دھنیا، چاٹ امصالحہ، ہری مرچ، املی چٹنی، لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔ آپکی مزے دار مکرونی چاٹ تیار ہے۔
Reviews & Discussions