Makhmali Chicken Recipe

6 PERSON 00:35 00:10
Comments (0) 614 Views 2222
Submited by zainab from khi

Makhmali Chicken Recipe recipe is regarded as one of the most popular recipe of Pakistani cuisine. No dining table is complete without presenting delicious and aromatic Makhmali Chicken Recipe recipe. By following the Makhmali Chicken Recipe recipe as it is listed will get you perfect taste. Above is the Makhmali Chicken Recipe recipe by which you can make Makhmali Chicken Recipe easily anywhere around the world. All the ingredients & method are provided for your assistance. Enjoy the delicious of Makhmali Chicken Recipe recipes at Hamariweb.com

INGREDIENTS

مخملی چکن

چکن ایک کلو آٹھ پیس


زیرہ ایک چائے کا چمچ


کالی مرچ چھ عدد


پیاز ایک عدد کٹا ہوا


لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ


گھی ایک کھانے کا چمچ


ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچ


خشک دھنیا ایک کھانے کا چمچ کٹا ہوا


ٹماٹر پیوری دو کھانے کے چمچ


نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ


ہری مرچ دو عدد باریک کٹی ہوئی


ٹماٹر دو عدد کٹے ہوئے


سرکہ ایک چائے کا چمچ


دودھ آدھا کپ


چینی ایک چائے کا چمچ


کارن فلور ایک کھانے کا چمچ پانی میں گھلا ہوا


ہرا دھنیا تین سے چار کھانے کے چمچ کٹا ہوا

METHOD

چکن کو دو کپ پانی میں اُبال کر چکن کو یخنی سے باہر نکال لیں۔


پھر یخنی میں آدھا کپ دودھ شامل کر کے مکس کریں اور ایک طرف رکھ دیں۔


ایک پتیلی میں گھی گرم کر کے پیاز کو فرائی کر لیں یہاں تک کہ رنگ تبدیل ہو جائے۔


پھر زیرہ، ادرک اور لہسن کا پیسٹ ڈال کر فرائی کرکے مرچ اور خشک دھنیا شامل کریں۔


پھر کٹا ہوا ٹماٹر اور ٹماٹرپیوری شامل کرکے کچھ دیر کے لیے فرائی کریں۔


اب ابلہ ہوا چکن شامل کرکے اچھی طرح فرائی کرلیں۔


پھر ہری مرچ، نمک، چینی اور سرکہ ڈال دیں۔


پھر یخنی ڈال کر ایک اُبال آنے تک پکائیں اور پانی میں گھلا ہوا کارن فلور ڈال دیں۔


آدھا ہرا دھنیا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔


ڈش میں نکال کر باقی ہرے دھنیا سے گارنش کرکے سرو کریں۔


You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS