Malai Tikka Biryani Recipe in Urdu

Malai Tikka Biryani Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Malai Tikka Biryani Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Malai Tikka Biryani Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Malai Tikka Biryani Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

1:00 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

1822

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

fiza from khi
ملائی تکہ بریانی (INGREDIENTS)
  1. (مرغی آدھا کلو (بغیر ہڈی
  2. (چاول آدھا کلو (بھیگے ہوئے
  3. (ہرے ٹماٹر آدھا کلو (گول کٹے ہوئے
  4. ہری مرچ پچاس گرام
  5. بادیان کے پھول دو عدد
  6. چھوٹی الائچیاں چار عدد
  7. تیج پتے دو عدد
  8. ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  9. (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  10. ثابت سفید زیرہ دو چائے کے چمچ
  11. (لہسن ادرک دو چائے کے چمچ (پسا ہوا
  12. تازہ کریم ایک پیالی
  13. (دہی ایک پیالی (پھینٹی ہوئی
  14. (پودینہ دو گڈی (کٹا ہوا
  15. کیوڑہ ایک چائے کا چمچ
  16. زردے کا رنگ آدھا چائے کا چمچ
  17. نمک ایک چائے کا چمچ
  18. مکھن پچاس گرام
  19. تیل آدھی پیالی
METHOD
  • پیالے میں مرغی، دہی، نمک، کریم، کالی مرچ، زیرہ، بادیان کے پھول، لال مرچ، الائچی اور لہسن ادرک ملاکر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔
  • ایک دیگچی میں تیل گرم کریں۔
  • اس میں ٹماٹر ڈال کر تھوڑی دیر تلیں اور پھر مرغی شامل کرکے درمیانی آنچ پر بیس منٹ پکائیں۔
  • علیحدہ دیگچی میں مکھن گرم کرکے ہری مرچ، نمک، تیج پتے اور چاول ڈال کر پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
  • پانی خشک ہو جائے تو درمیان میں جگہ بناکر تیار مرغی، پودینہ، کیوڑہ اور زردے کا رنگ ڈال کر دَم پر رکھیں۔
  • پیش کرنے سے پہلے کوئلے کا دھواں دے دیں۔
Reviews & Discussions