Maleeda Recipe in Urdu

Maleeda Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Maleeda Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Maleeda Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4372

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Laraib Ajmal from
ملیدہ (INGREDIENTS)
  1. گندم کا موٹا آٹا ۔۔ ایک پاؤ
  2. ناریل ۔۔ سلائس ۔۔ چار سے پانچ عدد
  3. دودھ ۔۔ ایک کپ
  4. بیکنگ پاؤڈر ۔۔ دو سے تین چٹکی
  5. دیسی گھی ۔۔ 100 گرام
  6. بادام ۔۔ 100 گرام
  7. پستہ ۔۔ 100 گرام
  8. کشمش ۔۔ 100 گرام
  9. پسا کھوپرا ۔۔ 100 گرام
  10. چینی ۔۔ 100 گرام
  11. چکی کا آٹا ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  12. گھی ۔۔ دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • ایک باؤل میں گندم کا آٹا، چکی کا آٹا، گھی، بیکنگ پاؤڈر اور دودھ ڈال کر گوندھ لیں۔ اب اس مکسچر کی مٹھیاں بنائیں اور گرم تیل میں فرائی کرکے نکال لیں۔ مٹھیوں کو چاپر میں چاپ کرکے ڈش میں نکالیں اور دیسی گھی گرم کر کے ڈالیں۔ اورپر سے بادام، پستہ، کشمش، پسا کھوپرا اور چینی پھیلائیں۔ ناریل کے سلائس سے گارنش کر کے سرو کریں۔
Reviews & Discussions