Mango And Peach Colada Recipe in Urdu

PERSON
Comments (0) 5052 Views 5555
Submited by jasmeen from

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook some Read More

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook something different. Hide

INGREDIENTS

مینگو اینڈ پیچ کولاڈلا

آم (گودا الگ کرلیں) ---- ایک عدد


آڑو (گودا چوپ کرلیں) ----- دو عدد


کوکونٹ ملک ----- دو کپ


برف ---- حسب پسند


کریم ----- ایک کپ


شکر ---- حسب پسند


METHOD

گرینڈر میں آم کا گودا٬ ایک کپ کوکونٹ ملک٬ دو چائے کے چمچ شکر٬ آدھا کپ کریم اور برف ڈال کر گرائنڈ کر کے سرونگ گلاسز میں نکالیں (گلاسوں کو آدھا بھرنا ہے) گرائنڈر کو دھو کر اس میں آڑو٬ بقیہ کوکونٹ ملک٬ کریم٬ دو چائے کے چمچ شکر اور برف ڈال کر گرائنڈ کر لیں اور سرونگ گلاسز میں نکالے ہوئے مینگو مسکچر کے اوپر ڈالیں- پودینے کے پتوں اور چیری سے گارنش کر کے سرو کریں-

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS