Mango Firni Recipe

Mango Firni Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Mango Firni Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mango Firni Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

421

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

aqsa from khi
مینگو فرنی (INGREDIENTS)
  1. چاول --------- پانچ کھانے کے چمچ
  2. دودھ --------- ایک لیٹر
  3. پانی --------- حسب ضرورت
  4. سبز اِلائچی --------- چھ عدد
  5. چینی --------- آدھا کپ
  6. پسے ہوئے آم --------- تین عدد
  7. بادام --------- بیس گرام
  8. کاجو --------- بیس گرام
  9. پستہ--------- بیس گرام
METHOD
  • ایک برتن میں پانی لیں اور اس میں چاول ڈال کر بھِگو لیں اب گرائینڈ ر میں تھوڑا سا پانی ڈال کر گرائینڈ کر لیں اب ایک پین میں دو دھ اور آدھا کپ پانی ڈا ل کر اُبال لیں اب اس میں سبز اِلائچی اورپسے ہوئے چاول ڈال کر مکس کر لیں اور پانچ منٹ تک ہلکی آنچ پر پکا لیں اب اس میں چینی اور پسے ہوئے آم ڈال کر تین سے چار منٹ تک پکا کر گاڑھا کر لیں اب اس میں پستہ ،بادام اور کاجو کو بطور گارنش استعمال کر لیں آپکی مزیدار مینگو فرنی تیار ہے
Reviews & Discussions