Masala Dar Safaid Lobia Recipe In Urdu

Masala Dar Safaid Lobia Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Masala Dar Safaid Lobia Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Masala Dar Safaid Lobia Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Masala Dar Safaid Lobia Recipe In Urdu

Person Person

3

time Time

00:30 - 00:10

comments Comments

0

reviews Views

742

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Basit from Lahore
مصالحہ دار سفید لوبیا (INGREDIENTS)
  1. لوبیا_____ 2 پیالی رات میں بھگولیں
  2. پیاز_____ 2 عدد باریک کٹی ہوئی
  3. تیز پات _____ کچھ پتتے
  4. لہسن ادرک_____ 1 چائے کاات دو عدد چمچ چوپ کرلیں
  5. ہینگ_____ آدھ چائے کا چمچ پسی ہوئی
  6. ہلدی_____ آدھ چائے کا چمچ
  7. سفید زیرہ_____ 1چائے کا چمچ پسا ہوا
  8. لال مرچ_____ 2 چائے کے چمچ پسی ہوئی
  9. ٹماٹر_____ 2 عدد چوپ کرلی
  10. پسا ہوا گرم مصالحہ_____ 1 چائے کا چمچ
  11. پسا ہوا دھنیا_____ 2 کھانے کے چمچ
  12. نمک_____ حسبِ ذائقہ
  13. تیل_____ 3 کھانے کے چمچ
  14. ہرا دھنیا_____ سجاوٹ کے لئے
METHOD
  • لوبیا کو نمک اور چار پیالی پانی ڈال کر اُبال لیں اور علیحدہ رکھ دیں۔ دیگچی میں تیل گرم کرکے زیرہ، تیز پات، ہینگ اور لہسن ادرک ڈال کر سنہری کرلیں۔ اس میں پیاز ڈال کر تَلیں اور پھر ہلدی، لال مرچ، دھنیا اور ٹماٹر ڈال کر مصالحہ تیل سے الگ ہونے تک پکائیں۔ بھنے ہوئے مصالحے میں پانی سمیت لوبیا اور نمک ڈال کر پانی خشک ہونے تک پکائیں۔ پانی سوکھ جائے تو گرم مصالحہ چھڑک کر دَم پر رکھ دیں۔ مزیدار لوبیا کو ہرے دھنئے سے سجا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions