Masaley Dar Torai Recipe in Urdu

Masaley Dar Torai Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Masaley Dar Torai Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Masaley Dar Torai Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

7505

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Zoya from karachi
مصالحے دار توری (INGREDIENTS)
  1. توری (چھیل کر کاٹ لیں ) ایک کلو
  2. پیاز(باریک کاٹ لیں ) ایک عدد
  3. ٹماٹر (باریک کاٹ لیں) دو عدد
  4. ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچہ
  5. لال مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچے
  6. زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  7. دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  8. لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
  9. تیل کپ
  10. نمک حسب ذائقہ
  11. ہری مرچیں، ہر ادھنیا حسب ضرورت
METHOD
  • دیگچی میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال 5منٹ تک بھونیں اس کے بعد اس میں ٹماٹر، ہلدی پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، لہسن پیسٹ ڈال کر مزید 2منٹ بھونیں اب اس میں توری اور نمک ڈال کر کچھ دیر تیز آنچ پر پکائیں اس کے بعد دھیمی آنچ پر رکھ دیں۔ توری گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو بھون کر چولہا بند کر دیں۔ ڈش میں نکال لیں ہری مرچوں اور ہرے دھنیے سے سجا کر دال چاول یا روٹی کے ساتھ پیش کر یں۔
Reviews & Discussions