Matar Bharey Parathey Recipe in Urdu

This Matter Bharay Parathay is a unique Paratha recipe for the ones who like Peas. Stuffed boiled Peas in dough and rolled out to make simmering hot Parathas. Peas are rich in iron that can remove your blood related problems. This is an easy recipe try this at home and gets the appreciation from your friends and family.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

2

reviews Views

11018

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~Sani~ from Karachi
مٹر بھرے پراٹھے (INGREDIENTS)
  1. مٹر (ابال کر بھرتہ کیے ہوئے) ----- آدھا کلو
  2. نمک ----- حسب ذائقہ
  3. لال مرچ (کٹی ہوئی) ----- آدھا چائے کا چمچ
  4. پیاز (باریک کٹی ہوئی) ----- ایک عدد درمیانی
  5. انار دانہ ----- دو کھانے کے چمچ
  6. ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) ----- چار عدد
  7. ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) ----- ایک گٹھی
  8. سویا (باریک کٹا ہوا) ----- ایک گٹھی
  9. آٹا ------ ایک کلو
  10. کوکنگ آئل ----- تلنے کے لیے
METHOD
  • دیگچی میں ایک سے دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ ہلکا سا گرم کریں- پھر اس میں پیاز کو نرم ہونے تک فرائی کریں-
  • پھر کوکنگ آئل میں مٹر٬ نمک٬ لال مرچ٬ ہری مرچیں٬ ہرا دھنیا٬ انار دانہ اور سویا ڈال کر دو سے تین منٹ تک اچھی طرح بھونیں- ڈھک کر ہلکی آنچ پر دس سے پندرہ منٹ تک پکائیں اور چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں-
  • آٹے میں نمک اور چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح گوندھیں- ململ کے گیلے کپڑے میں لپیٹ کر دس سے پندرہ منٹ کے لیے رکھ دیں-
  • آٹے کے پیڑے بنالیں اور ہر پیڑے میں ایک کھانے کا چمچ مٹر کا بھرتہ بھریں- ہاتھ کو گیلا کر کے پیڑے کو اچھی طرح بند کریں اور دس سے پندرہ منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں-
  • پیڑے کو ہلکے ہاتھ سے بیل کر روٹی بنالیں اور توے پر کوکنگ آئل کے ساتھ فرائی کر لیں-
Reviews & Discussions

i love all your recipes but for this recipe i've some ques.1.why putting oil when stuffing. 2. you did not cook the mixture. if we fill uncooked mixture, it'll be wet and keep coming out of dough while rolling. 

  • Sameera, Karachi
  • Wed 04 May, 2016

Hmm, this can be something different a person should try it and I will too try this at home whenever I get the time.

  • Noor, Karachi
  • Tue 09 Jun, 2015