Mazedar Cheese Cake Recipe in Urdu

4 PERSON 0:55 0:30
Comments (0) 7621 Views 5555
Submited by sanobar hayat from

Mazedar Cheese Cake Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mazedar Cheese Cake Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a Read More

Mazedar Cheese Cake Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mazedar Cheese Cake Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mazedar Cheese Cake Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members. Hide

INGREDIENTS

مزیدار چیز کیک

ڈائجسٹو بسٹکس 140 گرام


اخروٹ ۔۔ آداھا پیالی


براؤن شوگر ۔۔۔ ایک کھانے کا چمچہ


پگھلا ہوا مکھن ۔۔ آدھا پیالی


کریم چیز ۔۔ ایک پیالی


باریک چینی ۔۔ آدھا پیالی


میٹھی اور پھینٹی ہوئی کریم ۔۔ آدھا پیالی


انڈے (بڑے) دو عدد


ونیلا ایسنس ۔۔ ایک چائے کا چمچہ

METHOD

فوڈ پروسیسر یا چوپر میں کرسٹ کے تمام اجزاء کو ڈال کر باریک پیس لیں۔ بسکٹ مکس کو ایک ڈش میں برابر سے پھیلا کر اچھی طرح دبا کر ڈش کی شکل دے لیں اور فریج میں رکھ کر خوب ٹھنڈا کرلیں۔ اب کریم چیز کو اتنا پھینٹیں کہ وہ ٠پھول جائے۔ پھر چینی اور ونیلا ملا کر مزید پھینٹیں، انڈے بھی شامل کردیں اور دوبارہ پھینٹیں۔ جب چیزیں اچھی طرح مکس ہوجائیں تو ٹھنڈے کرسٹ میں ڈال دیں اور180 سینٹی گریڈ پر پہلئ سے گرم اوون میں چیز کیک کو 20-25 منٹ بیک کرلیں۔ جب چیز فلنگ کے درمیان میں چھری چھبونے پر صاف نکل آئے کیک تیار ہے۔ اوون سے نکال کر ٹھنڈا کرلیں اور کریم کے ساتھ پیش کریں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS