Meat Ball Soup Recipe in Urdu

Meat Ball Soup Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Meat Ball Soup Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Meat Ball Soup Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

5047

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sehar from Lahore
میٹ بال سوپ (INGREDIENTS)
  1. مرغ کا گوشت دو پیالی(ابال لیں)
  2. یخنی تین پیالی
  3. ہری پیاز ایک عدد
  4. ہرا لہسن ایک جو
  5. کارن فلور پیالی
  6. سویا سوس ایک چائے کا چمچہ
  7. چینی چائے کا چمچہ
  8. نمک چائے کا چمچہ
  9. کالی مرچ چائے کا چمچہ
  10. کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
  11. دودھ پیالی
  12. مکھن ایک کھانے کاچمچہ
METHOD
  • گوشت کے ریشے کر لیں۔ اس میں آدھا نمک اور کالی مرچ ملائیں۔ پھر کارن فلور ملا کر خوب ملیں۔ ہلکا سا پانی کا چھینٹادیتی جائیں۔ پھر ان کے گولے بنا لیں۔ اب مکھن گرم کر کے اس میں کارن فلور بھونیں، لہسن اور پیاز ڈالیں اور باقی نمک مرچ بھی ملا دیں۔ اس کے بعد یخنی ڈال کر خوب پکائیں۔ دو پیالی رہ جائے تو گوشت کے گولے ڈال دیں چینی اور دودھ ملا کر تھوڑی دیر بعد اتار کر سویا سوس ملا ئیں اور ڈش میں نکال لیں۔
Reviews & Discussions