Milky Fruit With Nuts

Milky Fruit With Nuts is regarded among the popular dishes. Read the complete Milky Fruit With Nuts with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Milky Fruit With Nuts from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Milky Fruit With Nuts

Person Person

2-3 persons

time Time

0:08 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

558

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
ملکی فروٹ ود نٹس (INGREDIENTS)
  1. بادام---- 2کھانے کے چمچے
  2. پاﺅ نڈ کیک----- 1عدد
  3. ریڈجیلی----- 1پیکٹ
  4. گرین جیلی------ 1پیکٹ
  5. چاکلیٹ----- چپ گارنش کے لئے
METHOD
  • سب سے پہلے تمام فروٹ کو چھوٹا چھوٹا ڈائس میں کاٹ لیں اور آپس میں مکس کرلیں۔
  • اب لگ سے ایک پین میں دودھ کو گرم کرکے اس میں کنڈیسنڈ ملک شامل کردیں اور اس کو ٹھنڈا کرلیں۔
  • اب ایک باﺅل میں پہلے لوفیٹ پاﺅنڈ کیک کی لیئر لگائیں اور اس کے اوپرآدھے دودھ کی لیئر لگائیں پھر اس میں بادام کو روسٹ کرکے شامل کردیں۔
  • ایک لیئر جیلی کی لگائیں پھر فروٹ اور آخر میں اس پر روسٹڈ بادام اور باقی بچا ہوا میٹھا دودھ شامل کرکے چاکلیٹ چپس ڈال کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions