Miso Paste Recipe in Urdu

Miso Paste Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Miso Paste Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Miso Paste Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

7008

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Malaika from Islamabad
میسور یمین (INGREDIENTS)
  1. میسو پیسٹ(Miso Paste) حسب ضرورت
  2. مشرومز دو عدد
  3. بین اسپراؤٹس کپ
  4. نوڈلز 300گرام
  5. ہری پیاز دو عدد
  6. توفو 200گرام(کیوبز میں کاٹ کر فرائی کر لیں)
  7. لہسن کے جوے (کُوٹ لیں) دو عدد
  8. بند گوبھی حسب ضرورت
  9. نوری حسب ضرورت(Seaweed Thin Sheets)
  10. (نوری کی جگہ اگر سموسے کی پٹی استعمال کر رہی ہیں تو اسے ہلکا سافرائی کر لیں)
  11. نمک حسب ذائقہ
METHOD
  • نوڈلز کو ابال لیں۔ ایک سوس پین میں پانی ابال کر اس میں مشرومز ، نمک اور لہسن ڈال کر ابالیں۔ اس کے بعد اس میں فرائی ہوئے تو فو کے ٹکڑے ڈال دیں۔ اس کے بعد بندگوبھی ڈال کر 2-3منٹ کے لئے پکائیں۔ اسپراؤٹس کو دھولیں، ہری پیاز کو چوپ کر لیں۔ نوری کی شیٹ کو باریک اسٹرپس میں کاٹ لیں۔ اب سرونگ باؤل میں پہلے میسو پیسٹ ڈالیں۔ اس کے بعد تیار کی گئی مشرومز یخنی ڈالیں اور پھر نوڈلز ڈالیں نوڈلز کے اوپر کچھ اسپراؤٹس نوری اور ہری پیاز ڈال کر سجالیں اور پیش کر یں۔
Reviews & Discussions