Mixed Sabziya Recipe in Urdu

PERSON
Comments (0) 6859 Views 5555
Submited by Fida from Quetta

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook some Read More

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook something different. Hide

INGREDIENTS

مکسڈ سبزیاں

پیاز بڑا سائز موٹے کٹے ہوئے


سبز مرچیں آدھا انچ لمبی کٹی ہوئی (گول مرچیں )آدھ پاؤ


گاجر یں کٹی ہوئی تین عدد


سبزیاں:


ٹماٹر کٹے ہوئے 1پاؤ


مشروم ایک پاؤ


نمک اور مرچ حسب ذائقہ


مصالحے:


الائچی موٹی کوٹی ہوئی دو عدد


زیرہ موٹا کوٹا ہوا آدھا چائے کا چمچ


خشک لال مرچ کوٹی ہوئی آدھا چائے کا چمچ


ادرک کی پیسٹ ایک چائے کا چمچ


ہلدی ایک چائے کا چمچ


لہسن پسا ہوا ایک جو ا

METHOD

1-3 کے چمچ تیل گرم کر یں اور اس میں ٹمام مصالحے ڈال کر 1منٹ فرائی کر یں۔ پیاز ڈالیں اور انہیں دو منٹ پکائیں۔ گاجر یں ڈال کر مزید دو منٹ پکائیں۔ مشروم ٹماٹر اور مرچیں شامل کر یں اورنمک مرچ ڈال کر سبزیاں ڈھک دیں اور ان کو اپنے پانی میں گلنے دیں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS