Moli,Gajar Or Chukandar Ki Bhujiya Recipe in Urdu

Moli,Gajar Or Chukandar Ki Bhujiya Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Moli,Gajar Or Chukandar Ki Bhujiya Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Moli,Gajar Or Chukandar Ki Bhujiya Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

9613

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Robi from Quetta
مولی، گاجر اور چقندر کی بھجیا (INGREDIENTS)
  1. مونگ پھلی کپ
  2. مولی(چھیل لیں) 115گرام
  3. چقندر(چھیل لیں) 115گرام
  4. گاجر(چھیل لیں) 115گرام
  5. تیل 1کھانے کا چمچہ
  6. کینو کا رس ایک عدد
  7. ہرا دھنیا(چوپ کر لیں) دو کھانے کے چمچے
  8. نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
METHOD
  • ایک کڑاہی گرم کر یں اور اس میں مونگ پھلی ڈال کر بھون لیں۔ اس کے بعد نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔ مولی، گاجر اور چقندر کے لمبے اور بہت پتلے سلائس کاٹ لیں۔ کڑاہی میں تیل ڈال کر گرم کر یں اور اس میں مولی، چقندر اور گاجر ڈال کر 2-3منٹ کے لئے ساتے فرائی کر لیں۔ اس کے بعد کڑاہی سے نکال کر ایک طرف رکھ دیں اور کڑاہی میں کینو کا رس ڈال کر 2منٹ کے لئے ابال لیں۔ ایک پلیٹ میں تیار کی ہوئی سبزیاں ڈال لیں اس پر دھنیے کے پتے نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر چھڑکیں اوپر کینو کا رس ٹپکا لیں آخر میں مونگ پھلی ڈال دیں۔ مزیدار بھجیا تیار ہے۔
Reviews & Discussions