Murgh Aur Aloo Ka Salan Recipe

Murgh Aur Aloo Ka Salan Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Murgh Aur Aloo Ka Salan Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Murgh Aur Aloo Ka Salan Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1858

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Unsa from khi
مرغ اور آلو کا سالن (INGREDIENTS)
  1. تیل آدھا کپ
  2. مکس ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  3. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  4. (لال مرچ دو چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  5. نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
  6. (دھنیا ڈیڑھ چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  7. چکن ایک کلو
  8. دہی ایک کپ
  9. (پیاز آدھا کپ ﴿تلی اور پسی ہوئی
  10. (ہری الائچی آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  11. (جائفل ایک چوتھائی چائےکا چمچ ﴿پسی ہوئی
  12. (جاوتری ایک چوتھائی چائےکا چمچ ﴿پسی ہوئی
  13. (آلو تین عدد ﴿کٹے اور فرائی کیے ہوئے
METHOD
  • ایک برتن میں تیل گرم کریں، اس میں مکس ثابت گرم مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، پسی لال مرچ، نمک اور پسا دھنیا ڈال کر تھوڑے سے پانی کے ساتھ اچھی طرح بھون لیں۔
  • پھر اس میں چکن کے ٹکڑے شامل کریں اور ڈھک کر دس منٹ پکائیں۔
  • اس کے بعد دہی میں تلی اور پسی پیاز ملاکر چکن میں شامل کردیں۔
  • اب اسے ڈھک کر چکن کے گل جانے تک پکالیں۔
  • اب گریوی کے لیے ایک کپ پانی شامل کریں، ساتھ ہی پسی ہری الائچی، پسی جائفل اور جاوتری ڈال کر بھونیں۔
  • آخر میں کٹے اور فرائی کیے آلو ڈال کر دَم پر رکھیں۔
Reviews & Discussions