Mutter Or Aloo Recipe in Urdu

Mutter Or Aloo Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mutter Or Aloo Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mutter Or Aloo Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

2

reviews Views

10707

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Noor from Lahore
مٹر اور آلو (INGREDIENTS)
  1. آلو ایک کلو
  2. لہسن 30گرام
  3. ادرک 20گرام
  4. ثابت سرخ مرچیں حسب ضرورت
  5. زیرہ دو گرام
  6. لونگ دو گرام
  7. لیموں کا رس چار چمچہ
  8. آئل حسب ضرورت
  9. مٹر ایک کلو
  10. پیاز 50گرام
  11. ہلدی ایک چھوٹا چمچہ
  12. دار چینی دو گرام
  13. الائچی دو گرام
  14. کالی مرچیں دو گرام
  15. نمک حسب ضرورت
METHOD
  • لہسن، پیاز اور ادرک چھیل کر باریک کاٹ لیں ۔ آلوؤں کو پانی سے دھو کر صاف کر یں اور چھیل کر کاٹ لیں۔ پھر ثابت سرخ مرچیں، کالی مرچیں، نمک، لونگ ، الائچی، دار چینی ، ادرک ، لہسن ہلدی کو ایک جگہ اکٹھا کر کے مکس کر یں اور سل پر باریک پیس لیں۔ اس کے بعد ایک برتن میں آئل ڈال کر چولہے پر رکھیں۔ اس میں پیاز ڈال کر سرخ کر یں۔ پھر اس میں مصالحہ ڈال کر پانی کا ہلکا سا چھینٹا لگائیں اور مصالحہ بھون لیں۔ تین منٹ کے بعد اس میں مٹر ڈالیں اور کفیگر کے ساتھ ہلائیں اب اس میں آلو ڈالیں اور حسب ضرورت پانی بھی ڈال دیں اور اوپر ڈھکن دے کر اس وقت تک پکائیں جب تک کہ آلو گل نہ جائیں۔ جب آلو اور مٹر نرم ہو جائیں تو ان میں زیرہ ڈال کر آنچ ہلکی کر دیں۔ مزید پانچ منٹ تک آگ پر رکھیں اور پھر نیچے اتار لیں اور گرم گرم کھانے کے لئے پیش کر یں۔
Reviews & Discussions

I followed this mutter or aloo recipe step by step, in the kitchen but still couldn’t get the right taste and aroma. I can’t recognize my mistake. Can I share my method and picture of dish online on this page so someone can help me correct myself?

  • Aiza, Karachi
  • Sat 28 Jan, 2017

Nice

  • M.Naeem Mir UK, Birmingham
  • Thu 20 Jan, 2011