Mutton Kaleji

Mutton Kaleji is regarded among the popular dishes. Read the complete Mutton Kaleji with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mutton Kaleji from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Mutton Kaleji

Person Person

6

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

3

reviews Views

688

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Aslam from Rawalpindi
مٹن کلیجی (INGREDIENTS)
  1. کلیجی ایک کلو
  2. لال مرچ پاﺅڈر ایک کھانے کا چمچ
  3. ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ گرم
  4. مصالحہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
  5. میتھی دانہ
  6. ہری مرچ چار عدد ۔
  7. ہلدی ایک چائے کا چمچ
  8. نمک حسب ذائقہ
  9. سویا باریک کٹا ہوا دو گٹھی
  10. پیاز پسی ہوئی دو عدد
  11. ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا ایک گٹھی
  12. تیل ایک پیالی
METHOD
  • سب سے پہلے کلیجی کو دھوئے بغیر اس میں ایک ڈلی لہسن چھلکے سمیت کچل کر اچھی طرح مل کر پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں
  • پھر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں اس طریقے سے بساند دور ہوجائیگی
  • پھر ایک پتیلی میں تیل گرم کریں اور اس میں میتھی دانہ ڈال کر دو منٹ بعد پسی ہوئی پیازڈال دیں
  • جب پیاز ہلکی گلابی ہوجائے تواس میں ادرک ،لہسن کا پیسٹ ہلدی اور لال مرچ ڈال کر ہلکا سا بھون لیں
  • پھر کلیجی ،سویا ،ہری مرچ اور گرم مصالحہ ڈال کر بھونیں بھوننے کے بعد کلیجی کو پانچ سے دس منٹ کےلئے دم پر رکھ دیں۔
  • سب سے آخر میں نمک ڈال کر مکس کر لیں اور اوپر سے ہرا دھنیا شامل کریں مزیدار کلیجی کو گرم گرم تناول فرمائیں ۔
Reviews & Discussions

Mutton Kaleji if cooked right tastes much better than beef .. the recipe provided here helped me cook scrumptious kaleji that everyone in our family craves

  • Wania , Hyderabad
  • Tue 13 Jul, 2021

Bakre ki kaleji offers a good taste if you prepare it in a right way. Ingredients mentioned in this mutton kaleji recipe are easily available.

  • Asra, Peshawar
  • Thu 08 Jul, 2021

Eid ul Adha offers us the perfect opportunity to prepare delicious foods. I prepare mutton kaleji by following this simple recipe.

  • Hina, Lahore
  • Wed 07 Jul, 2021