Mutton Korma Recipe In Urdu

Mutton Korma Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mutton Korma Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mutton Korma Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Mutton Korma Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

01:00 - 00:15

comments Comments

0

reviews Views

971

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sana from karachi
مٹن قورمہ (INGREDIENTS)
  1. کھانے کا تیل_____ آدھ کپ
  2. پیاز_____ 3 عدد
  3. سبز الائچی_____ 4 عدد
  4. مٹن نلی والا_____ 700 گرام
  5. ادرک لہسن پیسٹ_____ 2 کھانے کے چمچ
  6. نمک_____ حسبِ زائقہ
  7. لال مرچ پاؤڈر_____ ڈیڑھ کھانے کے چمچ
  8. دھنیا پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
  9. زیرہ پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
  10. گرم مصا لحہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
  11. ثابت گرم مصالحہ_____ 1 کھانے کا چمچ
  12. دہی_____ 1 کپ
METHOD
  • ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس کو گرم کر لیں ۔ اب اس میں پیاز ڈال کر لائٹ براؤن کر لیں ۔ اب ایک گرائینڈر میں دہی اور سبز الائچی ڈال کر گرائینڈ رکر لیں ۔ اب ایک پین میں مٹن لیں اور گرائینڈکی ہوئی دہی کو مٹن میں ڈال کر مکس کر لیں اور ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔ اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر لائٹ براؤن کر لیں ۔ اب اس میں تیار کیا ہوا مٹن ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکا لیں ۔ اب اس میں نمک،لال مرچ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،گرم مصالحہ پاؤڈر ،ثابت گرم مصالحہ ڈال کر پانچ منٹ بھُونائی کر لیں۔ اب اس میں فرائی کی ہوئی پیاز اور دہی کو گرائینڈ کر کے ڈال کر مکس کر لیں اور تیس سے پینتیس منٹ تک دم دیں ۔ آپکا مزیدار مٹن قورمہ تیار ہے ۔
Reviews & Discussions