Mutton Manchurian Recipe

Mutton Manchurian Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Mutton Manchurian Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mutton Manchurian Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1220

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

ainy from khi
مٹن منچورین (INGREDIENTS)
  1. بون لیس مٹن (کیوب کٹ)500گرام
  2. کچڑی پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
  3. انڈہ 1عدد
  4. نمک حسبِ ذائقہ
  5. کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  6. کارن فلور 2کھانے کے چمچ
  7. میدہ 3کھانے کے چمچ
  8. کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
  9. ادرک لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچ
  10. سویا ساس 1چائے کا چمچ
  11. منچورین ساس کے اجزاء:
  12. کھانے کا تیل 4-5کھانے کے چمچ
  13. لہسن (چوپ) 1کھانے کا چمچ
  14. لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
  15. لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
  16. واسٹر شائرساس 1چائے کا چمچ
  17. سویا ساس 1کھانے کا چمچ
  18. ٹماٹو کیچپ 5کھانے کے چمچ
  19. چِلی گارلک ساس 5کھانے کے چمچ
  20. نمک حسبِ ذائقہ
  21. کالی مرچ پاؤڈر 1چوتھائی چائے کا چمچ
  22. کارن فلور 1کھانے کا چمچ
  23. پانی آدھا کپ
METHOD
  • ایک باؤل میں بون لیس مٹن ، کچڑی پاؤڈر ، سویا ساس، لہسن پیسٹ ، انڈہ ، نمک، کالی مرچ، کارن فلور، میدہ ، کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں ۔ 2-3گھنٹے کے لئے میرینیٹ کریں۔ اب ایک برتن میں کھانے کا تیل ڈالیں اور میرینیٹڈ مٹن درمیانی آنچ پر فرائی کرلیں ۔ منچورین ساس بنانے کا طریقہ: ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کریں ، پھر اس میں لہسن ڈال کر ہلکا سا براؤن کر لیں ۔ اب اس میں لال مرچ، کالی مرچ، لیموں کا رس ، سویا س اورواسٹر شائرساس ڈال کر 1منٹ تک پکائیں۔ پھر اس میں ٹماٹو کیچپ ، چِلی گارلک ساس اور نمک ڈال کر مکس کر لیں ۔ اب اس میں پانی ڈال کر 2-3منٹ پکا لیں ، پھر ا س میں فرائی کیا ہوا مٹن ڈالیں اور چمچ ہلاتے ہوئے کارن فلور اور پانی کا مکسچر (کارن فلور 1کھانے کا چمچ +آدھا کپ پانی) ڈالیں اور 1منٹ کے لئے پکائیں ۔ ہرے پیاز کی گارنش کر کے فرائیڈ رائس کے ساتھ ہاٹ پلیٹ میں سرو کریں ۔
Reviews & Discussions