Mutton Roast Masala Recipe

Mutton Roast Masala Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Mutton Roast Masala Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mutton Roast Masala Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

1:00 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

1016

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

feeha from khi
مٹن روسٹ مصا لحہ (INGREDIENTS)
  1. مٹن (نلی والا ) 500گرام
  2. گھی دو کھانے کے چمچ
  3. ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  4. ہلدی ایک چائے کا چمچ
  5. نمک حسبِ ذائقہ
  6. پانی دو کپ
  7. دہی دو کھانے کے چمچ
  8. ثا بت لال مرچ 5گرام
  9. ثابت زیر ہ ایک چائے کا چمچ
  10. لیموں کارس ایک کھانے کا چمچ
  11. ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  12. ثابت سونف ایک چائے کا چمچ
  13. ادرک(کیوب کٹنگ ) 5گرام
  14. ثا بت لہسن 5گرام
  15. ہرا دھنیا بطور گارنش
METHOD
  • ایک پین میں گھی لیں اوراس میں اد رک لہسن پیسٹ اور ہلدی ڈال کر ہلا لیں اب اس میں نمک اور مٹن ڈا ل کر دو سے تین منٹ تک پکا ئیں اب اس میں پانی ڈال کر پینتیس سے چالیس منٹ یا گلنے تک دم دیں اب ایک گرائینڈر میں دہی ،لال مرچ ،ثابت زیرہ ،لیموں کارس ،کالی مرچ ،سونف ،ادرک ،لہسن اور پانی ڈال کر گرائینڈ کر لیں اب دم کھول کر اس میں تیار شدہ روسٹ مصا لحہ ڈال دیں اور آٹھ سے دس منٹ تک پکائیں یہاں تک کہ مصا لحہ خشک ہوکر تھوڑا رہ جائے اب ہرا دھنیا کو بطور گارنش استعمال کر لیں آپکا مزیدار مٹن روسٹ مصا لحہ تیار ہے
Reviews & Discussions