Mutton Rosh Recipe

Mutton Rosh Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Mutton Rosh Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mutton Rosh Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

3:00 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

1668

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

nighat from khi
مٹن روش (INGREDIENTS)
  1. کھانے کا تیل 4-5 کھانے کے چمچ
  2. لہسن چوپ 1کھانے کا چمچ
  3. مٹن 1 کلو
  4. ہلدی ایک چو تھائی چائے کا چمچ
  5. زیرہ 1چائے کا چمچ
  6. نمک حسبِ ذائقہ
  7. کالی مرچ کُٹی ہوئی 1چائے کا چمچ
  8. پانی حسبِ ضرورت
  9. ٹماٹر(درمیان سے کٹی ہوئی) 3 عدد
  10. پیاز(درمیان سے کٹی ہوئی) 3عدد
  11. ہری مرچ 3-4
METHOD
  • ایک برتن میں کھانے کا تیل، لہسن چوپ ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں اب اس میں مٹن، ہلدی، زیرہ، نمک، کالی مرچ کُٹی ہوئی، پانی ڈال کرفوئل پیپر سے کور کر کے ڈھک دیں اور دو سے تین گھنٹے ہلکی آنچ پر پکا لیں۔ اب اس میں پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ ڈال کر دھک دیں اور بارہ سے پندرہ منٹ تک ہلکی درمیانی آنچ پر پکا لیں۔
Reviews & Discussions