Mutton Stew Recipe In Urdu

Mutton Stew Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mutton Stew Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mutton Stew Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Mutton Stew Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

01:00 - 00:20

comments Comments

0

reviews Views

854

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Nida from Lahore
مٹن سٹو (INGREDIENTS)
  1. کھانے کا تیل_____ 3 کھانے کے چمچ
  2. پیاز_____ ڈیڑھ پیاز
  3. ثابت لال مرچ_____ 6 عدد
  4. ثابت زیرہ_____ 1 کھانے کا چمچ
  5. ثابت گرم مصالحہ_____ آدھ چائے کا چمچ
  6. ادرک پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
  7. لہسن پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
  8. مٹن_____ 700 گرام
  9. نمک_____ حسبِ ذائقہ
  10. زیرہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
  11. ہلدی پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
  12. کالی مرچ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
  13. پسے ہوئے ٹماٹر_____ 5 عدد
  14. دہی_____ آدھ کپ
  15. سبز مرچ_____ 4 عدد
  16. سبز دھنیا_____ 5 گرام
  17. ادرک_____ بطور گارنش
METHOD
  • ایک پین میں کھانے کا تیل لے کر گرم کر لیں اور اس میں پیاز ،ثابت لا ل مرچ ،ثابت زیرہ اورثابت گرم مصالحہ ڈال کر دو سے تین منٹ پکا کر لائٹ براؤن کر لیں ۔ اب اس میں ادرک پیسٹ لہسن پیسٹ ڈال کر دو منٹ تک پکا لیں۔ اب اس میں مٹن ، نمک، زیرہ پاؤڈر ، ہلدی پاؤڈر ، کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر دس سے بارہ منٹ تک بھونائی کر لیں ۔ اب اس میں پسے ہوئے ٹماٹر اوردہی ڈال کر مکس کر لیں اور تیس سے پینتیس کے لیے دم دے کر دو سے تین منٹ تک بھونائی کر لیں ۔ اب اس میں سبز مرچ اورسبز دھنیا ڈال کر پانچ منٹ تک مزید بھونائی کر کے ادرک کی گارنش کر لیں ۔ آپکی مزیدار مٹن سٹو تیار ہے ۔
Reviews & Discussions