Nalli Biryani Recipe

Nalli Biryani Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Nalli Biryani Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Nalli Biryani Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Nalli Biryani Recipe

Person Person

6

time Time

1:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1302

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sumaira from khi
نلی بریانی (INGREDIENTS)
  1. بیف آدھا کلو
  2. نلی آدھا کلو
  3. ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
  4. ہلدی 1چائے کا چمچ
  5. پانی 3-4کپ
  6. کھانے کا تیل آدھا کپ
  7. پیاز 2عدد
  8. ثابت مصالحہ 1کھانے کا چمچ
  9. ٹماٹر 2عدد
  10. لال مرچ پاؤڈر 2کھانے کے چمچ
  11. ذیرہ 1چائے کا چمچ
  12. دھنیا پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
  13. دہی 1چوتھائی چائے کا چمچ
  14. جائفل 1چوتھائی چائے کا چمچ
  15. آلو بخارہ 6-8
  16. بیف سٹاک
  17. ہری مرچیں 2-3عدد
  18. گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  19. دھنیے کے پتے 4-5کھانے کے چمچ
  20. تلا ہوا پیاز 2-3کھانے کے چمچ
  21. چینی 1-2چائے کے چمچ
  22. کیوڑا واٹر 1چائے کا چمچ
  23. فوڈ کلر 1-2چائے کے چمچ
METHOD
  • ایک پین میں بیف، نلی، ادرک لہسن پیسٹ، ہلدی ، نمک اور پانی ڈال کر ابلنے دیں اور بیف 80فیصد پکنے تک پکائیں۔ اب بیف نکال لیں اور بیف سٹاک دوبارہ استعمال کے لئے نکال کر سائیڈ پر رکھ دیں۔ پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں ثابت مصالحے اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک منٹ کے لئے پکائیں۔ اب اس میں پیازڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک پکائیں۔ پھر اس میں ٹماٹر، نمک، لال مرچ پاؤڈر، ذیرہ ، دھنیا پاؤڈر، ہلدی اور ہری مرچیں ڈال کر 2منٹ کے لئے پکائیں۔ اب اس میں بیف ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ پھر اس میں دہی، جائفل، چینی اور آلو بخارہ ڈال کر آئل علیحدہ ہونے تک پکائیں۔ اب اس میں نلی، سٹاک ڈال کر بیف گلنے تک پکائیں ۔ پھر نلی نکال کر سائیڈ پر رکھ دیں۔ اب اس میں سے آدھی گریوی نکال لیں۔ پھرآدھے ابلے ہوئے چاول ڈالیں۔ پھر اس پر تھوڑا دھنیا چھڑکیں ۔ اب آدھی بچی ہوئی گریوی ڈالیں۔ پھر آدھے بچے ہوئے چاول ، چوپڈ دھنیا، تلا ہوا پیاز، کیوڑا واٹر، فوڈ کلر اور نلی ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ کر درمیانی ہلکی آنچ پر 12-15منٹ کے لئے پکائیں۔
Reviews & Discussions