Ni Hao Soup Recipe in Urdu

Ni Hao Soup Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Ni Hao Soup Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Ni Hao Soup Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

1079

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

samreen from khi
نی ہاﺅ سوپ (INGREDIENTS)
  1. مرغی کا قیمہ-------------- 250گرام
  2. مرغی کی یخنی------------- 6پیالی
  3. انڈے--------------- 4عدد
  4. پیاز---------------- 3عدد چوپ کی ہوئی
  5. کھمبی---------------- (باریک کٹی ہوئی) ایک پیالی
  6. گاجر--------------- (چوپ کی ہوئی) ایک عدد
  7. ادرک----------------- (باریک کٹی ہوئی) ایک انچ کا ٹکڑا
  8. کارن فلور----------------- (پانی میں کھلا ہوا) 2/1پیالی
  9. سویا ساس---------------- 4کھانے کے مچےچ
  10. کٹی ہوئی کالی مرچ--------------- ایک چائے کا چمچہ
  11. نمک------------- حسبِ ذائقہ
  12. تیل------------- 3کھانے کے چمچے
  13. ہری پیاز---------------- (چوپ کی ہوئی) سجانے کے لئے
METHOD
  • انڈے کی سفیدی اور زردی الگ کرلیں۔ زردیاں پھینٹ لیں۔ فرائنگ پین میں تیل گرم کرکے زردیوں کو آملیٹ کی طرح سے تلین اور نکال کر باریک پٹیاں کاٹ لیں۔ دیگچی میں یخنی ابالیں، اس میں قیمہ ، کھمبی ، گاجر ، پیاز، ادرک ، کالی مرچ اور نمک ڈال کر پکائیں۔ اُبلنے لگے تو چمچہ چلاتے ہوئے آہستہ آہستہ کارن فلور ڈال کر گاڑھا کریں اس میں سویا سوس اور ہری پیاز ملا کر چند منٹ تک پکائیں۔ سفیدیوں کو پھینٹیں اور آہستہ آہستہ کرکے سوپ میں ملائیں اور پیالے میں نکا ل لیں۔ مزیدار سوپ انڈے کی پٹیوں اور ہری پیاز سے سجا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions