Oven Baked Chicken Fingers

Oven Baked Chicken Fingers is regarded among the popular dishes. Read the complete Oven Baked Chicken Fingers with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Oven Baked Chicken Fingers from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

551

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Rimsha from khi
اوون بیکڈ چکن فنگرز (INGREDIENTS)
  1. چکن بریسٹ آدھا کلو
  2. بریڈ کرمبز ایک کپ
  3. سفید تل دو کھانے کے چمچ
  4. لہسن پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  5. نمک آدھا چائے کا چمچ
  6. دار چینی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  7. کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ کٹی ہوئی
  8. بادیان پھول پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  9. دیگی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  10. انڈے کی سفیدی دو عدد
  11. :ہوم میڈ باربی کیو ساس کے لئے
  12. زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچ
  13. پیاز ایک چوتھائی کپ
  14. کیچپ آدھا کپ
  15. براؤن شوگر ایک کھانے کا چمچ
  16. سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  17. ووسٹ شائر ساس دو کھانے کے چمچ
  18. نمک ایک چٹکی
  19. کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ کٹی ہوئی
METHOD
  • اوون کو دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کرلیں۔
  • ایک ڈش میں بریڈ کرمبز، سفید تل، لہسن پاؤڈر، نمک، دار چینی پاؤڈر، کٹی کالی مرچ، بادیان پھول کا پاؤڈر اور دیگی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
  • ایک الگ پیالے میں انڈے پھینٹ کر اس میں چکن فنگرز کو ڈپ کرکے نکال لیں۔
  • پھر بریڈ کرمبز سے کوٹ کرکے یہی عمل دہرائیں اور بیکنگ شیٹ پر پھیلا دیں۔
  • اوون میں پندرہ سے بیس منٹ تک بیک کرلیں۔
  • ہوم میڈ باربی کیو ساس کے لئے: ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز کو دو سے تین منٹ تک پکاکر چولہے سے اتار لیں۔
  • اب کیچپ، براؤن شوگر، سرکہ، ووسٹر شائر ساس، نمک اور کالی مرچ مکس کرکے پیالے میں نکال لیں۔
  • چکن فنگرز کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions