Palak Gobi

Palak Gobi is regarded among the popular dishes. Read the complete Palak Gobi with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Palak Gobi from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Palak Gobi

Person Person

4 persons

time Time

0:40 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

2370

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
پالک گوبھی (INGREDIENTS)
  1. • پیاز (باریک کٹی ہوئی)دو عدد
  2. • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  3. • لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
  4. • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  5. • نمک حسب ذائقہ
  6. • تیل حسب ضرورت
  7. • پھول گوبھی ایک عدد
  8. • پالک (باریک کٹی ہوئی)آدھا کلو
  9. • ادرک (باریک کٹی ہوئی)دو کھانے کے چمچ
  10. • ہری مرچ (باریک کٹی ہوئی)آٹھ عدد
  11. • مکھن ایک کھانے کا چمچ
  12. • ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا)ایک گٹھی
METHOD
  • ایک دیگچی میں چکن، پیاز، ہلدی، لال مرچ، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک اور تیل ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  • 2. 2اب پالک دھوکر ایک چٹکی ہلدی کے ساتھ بھگو دیں پھر ایک دیگچی میں ڈال کر اس کا اپنا پانی خشک کریں اور چوپر میں پیس لیں۔
  • 3. 3جب چکن کا پانی خشک ہونے لگے تو اس میں پھول گوبھی اور پالک ڈال کر ہلکا سا بھون کر دَم پر رکھیں۔
  • 4. 4پھر ادرک، ہری مرچ اور مکھن شامل کر دیں۔
  • 5. 5آخر میں ہرا دھنیا ڈال کر گرم گرم سادے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions